in

جیکی شروف کی اہلیہ اورٹائیگرشروف کی والدہ کی ویڈیو وائرل دیکھنے والے دنگ رہ گئے

جیکی شروف کی اہلیہ اورٹائیگرشروف کی والدہ کی ویڈیو وائرل دیکھنے والے دنگ رہ گئے

جیکی شروف کی اہلیہ اورٹائیگرشروف کی والدہ کی ویڈیو وائرل، دیکھنے والے دنگ رہ …

سورس:   Instagram/ayeshashroff

  

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ فلم انڈسٹری کے اداکار و ڈانسر ٹائیگر شروف کی اہلیہ نے 95 کلو وزن اٹھا کر سب کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں جیکی شروف کی اہلیہ اور ٹائیگر شروع کی والدہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔ 

عائشہ شروف کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ 95 کلو کے ساتھ ڈیڈ لفٹس کر رہی ہیں۔ جیکی شروف کی فٹنس کو دیکھ کر ٹائیگر شروف کی گرل فرینڈ دیشا پٹانی سمیت متعدد فنکار اور ان کے مداحوں کی جانب سے ان کی طاقت کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ورون دھون کی شادی لیکن ان کی دلہن نتاشا دراصل کون ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ورون دھون کی شادی لیکن ان کی دلہن نتاشا دراصل کون ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

کیا واقعی چنگان ماسٹر موٹرز کی 17 ہزار ایلسون محض دو دن میں بک گئیں؟ حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی چنگان ماسٹر موٹرز کی 17 ہزار ایلسون محض دو دن میں بک گئیں؟ حقیقت سامنے آگئی