in

عائزہ خان انٹرنیٹ صارفین کے دلوں پر بھی گھر کر گئیں اہم سنگ میل عبور کرلیا

عائزہ خان انٹرنیٹ صارفین کے دلوں پر بھی گھر کر گئیں اہم سنگ میل عبور کرلیا

عائزہ خان انٹرنیٹ صارفین کے دلوں پر بھی گھر کر گئیں، اہم سنگ میل عبور کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد بڑھ کر نو ملین سے زیادہ ہوگئی۔

عائزہ خان انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔وہ روزانہ ہی اپنی اور اہلخانہ کی تصاویر اور پیغامات انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں جسکی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔عائزہ خان نے 90 لاکھ  فالوورز ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سب سے پیار کرتی ہوں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی اور ریما خان نے بھی عائزہ خان کو مبارکباد دی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیلی وزیراعظم سے امریکی صدر کا فون پر رابطہ

اسرائیلی وزیراعظم سے امریکی صدر کا فون پر رابطہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا