in

علیزے شاہ کا پہلاگانا بد نامیاں مداحوں میں بے حد مقبول

علیزے شاہ کا پہلاگانا بد نامیاں مداحوں میں بے حد مقبول

علیزے شاہ کا پہلاگانا ” بد نامیاں“ مداحوں میں بے حد مقبول

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے ڈرامہ سیریل عہد وفا میں دعا نامی لڑکی کا کرادار ادا کرنے والی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ۔ علیزے شاہ کا پہلا ریلیز ہونے والا گانا ”بدنامیاں“ مداحوں میں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نے عید کے تیسرے دن گلوکار ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر ”بدنامیاں“ کے عنوان سے اپنا پہلا گانا ریلیز کردیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔گانے کی شاعر ی عمران رضا کی جانب سے لکھی گئی ہے جبکہ کمپوزنگ ساحر علی بگا نے کی ہے۔

 علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ اداکاری کی طرح میری گلوکاری بھی شائقین کو پسند آئے گی۔

ساحر علی بگا نے کہا کہ امید ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر لوگ گانے سے محفوظ ہوں گے،انہوں نے کہا کہ مداحوں نے ہمیشہ میرے کام کو سراہا ہے، امید ہے کہ یہ گیت بھی پسند آئے گا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیر کو ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیر کو ہوگا

طوفان سے کراچی میں بارشیں نہیں ہونگی،میٹ آفس

طوفان سے کراچی میں بارشیں نہیں ہونگی،میٹ آفس