in

ورن دھون کی شادی میں شرکت لیکن کرن جوہر کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکل

ورن دھون کی شادی میں شرکت لیکن کرن جوہر کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکل

ورن دھون کی شادی میں شرکت لیکن کرن جوہر کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ یقین کرنا …

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال شادی کے بندھن میں بندھ گئے  اور ان کی شادی کی تقریبات میں اداکار ورون دھون کو لانچ کرنے والے ہدایت کار کرن جوہر نے بھی شرکت کی لیکن ان کے زیب تن کیے گئے لباس کی قیمت جان کر یقین کرنا مشکل ہوگیا۔

ورون دھون کی شادی میں شرکت کے لیے آنے والے کرن جوہر نے اس وقت جو سوئٹ شرٹ پہن رکھی تھی اس کی قیمت 72 ہزار 163 بھارتی روپے ہے جبکہ اس شرٹ کے ساتھ انہوں نے جو ٹراؤزر پہنا ہوا تھا اس کی قیمت 80 ہزار بھارتی روپے سے زائد تھی یعنی کرن جوہر نے ورون دھون کی شادی پر جو سوٹ پہنا اس کی مجموعی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے زائد بنتی ہے۔

اس پرایک صارف نےساتھ ہی بیڈ شیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے  تبصرہ کیا کہ ڈریس کے لیے امیزون پر سستی ڈیل کی گئی ۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر تیار لیکن امیدوار کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر تیار لیکن امیدوار کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

THAR CYCLE RACE

تھر سائیکل ریس میں پاکستان آرمی اے کا پہلا نمبر