in

فواد خان کے بارے میں ان کی اہلیہ صدف نے دلچسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کردی 

فواد خان کے بارے میں ان کی اہلیہ صدف نے دلچسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کردی 

فواد خان کے بارے میں ان کی اہلیہ صدف نے دلچسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کردی 

لاہور(آئی این پی) اداکار فواد خان کے بارے میں ان کی اہلیہ صدف نے ایک دلچسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔فواد خان صرف اچھی اداکاری ہی نہیں کرتے بلکہ کھانا پکانے میں بھی ماہر ہیں جس کا انکشاف ان کی اہلیہ نے کیا ہے۔

انسٹاگرام پر صدف نے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے انوکھے اور منفرد سوالات پوچھے۔ایک مداح کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا فواد خان کھانا پکا لیتے ہیں؟ جواب میں صدف نے کہا یہ ان کا پوشیدہ ٹیلنٹ ہے، غیر معمولی طور پر فواد کھانا بہت اچھا بناتے ہیں۔

ایک اور سوال کیا گیا کہ کیا آپ گھر میں کھانا پکانا پسند کرتی ہیں؟ فواد کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟جواب میں صدف نے بتایا کہ بدقسمتی سے وہ کھانا پکانے میں اچھی نہیں ہیں جب کہ فواد خان اس میں ماہر ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

نامور گلوکارہ و فلم سٹار میگھا فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی کے ذکر پرآبدید ہ ہوگئی 

نامور گلوکارہ و فلم سٹار میگھا فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی کے ذکر پرآبدید ہ ہوگئی