in

 علی ظفر کا معروف مزاح نگار اور انکل سرگم جیسے پتلی تماشا کردار کے خالق فاروق قیصر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار

 علی ظفر کا معروف مزاح نگار اور انکل سرگم جیسے پتلی تماشا کردار کے خالق فاروق قیصر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار

 علی ظفر کا معروف مزاح نگار اور انکل سرگم جیسے پتلی تماشا کردار کے خالق فاروق …

لاہور(آئی این پی) گلوکار و اداکار علی ظفر نے معروف مزاح نگار اور انکل سرگم جیسے پتلی تماشا کردار کے خالق فاروق قیصر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔علی ظفر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر فاروق قیصر کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انکل سرگم جیسے دیگر پتلی تماشا کرداروں کے بانی فاروق قیصر ایک انتہائی متاثر کن انسان اور مصنف تھے۔

گلوکار نے لکھا کہ حال ہی میں مجھے فاروق قیصر سے صدر کے ایوارڈ کی تقریب میں ملنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔انہوں نے لکھا کہ وہ کرسی پر بیٹھے تھے اور ان کی آنکھوں میں ہر ایک کے لیے محبت اور احترام صاف نظر آرہا تھا۔علی ظفر نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے فاروق قیصر کی مغفرت کے لیے بھی دعا کی۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ خبردار کردیا گیا

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ خبردار کردیا گیا

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی