in

اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار نے عیدالفطر کی اپنی دلکش تصویریں بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔ جنت مرزا نے عیدالفطر پر پستہ رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔ ٹک ٹاک سٹار اپنے اس سادہ لُک میں بھی عیدالفطر پر بےحد دلکش لگیں۔اُنہوں نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

جنت مرزا نے 17 گھنٹے قبل انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں جنہیں اب تک ایک لاکھ 55 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 14 ملین فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ پاکستان کی مقبول ترین شخصیت بن گئیں ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف مادھوری دکشت کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

کترینہ کیف مادھوری دکشت کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

عید پر حرا مانی کی اداؤں نے دل جیت لیے

عید پر حرا مانی کی اداؤں نے دل جیت لیے