in

عید پر حرا مانی کی اداؤں نے دل جیت لیے

عید پر حرا مانی کی اداؤں نے دل جیت لیے

عید پر حرا مانی کی اداؤں نے دل جیت لیے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکارہ حرا مانی کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی ’کرینا کپور‘ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، عید پر بھی اداکارہ کی سادگی بھری تصویروں پر تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے ’عید سلیفی‘ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اچانک عید کی تیاری ایسی ہی ہوسکتی تھی میری، لیکن اتنی بری بھی نہیں لگ رہی ہوں۔‘اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’اچانک والی عید مبارک ہو میرے تمام چاہنےوالوں کو۔‘

عید سیلفی کے بعد اداکارہ نے ہلکے جامنی لباس میں بھی تصاویر شیئر کی جس میں ان کی اداؤں نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حرا مانی کی تصاویر پر نا صرف ان کے چاہنے والے تبصرے کررہے ہیں بلکہ ساتھی اداکار بھی تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں سے بھی عید کا احوال دریافت کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ISB-schools-reopen

ملک میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تاریخ میں توسیع