in

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے 

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے 

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ادکارہ تارا محمود وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز نیوز نامی اکاونٹ نے باپ بیٹی کی تصویریں شیئر کیں اور بتا یا کہ تارا محمود شفقت محمود کی بیٹی ہیں ۔جب پاکستانیوں کو اس بارے میں پتہ لگا تو سوشل میڈ یا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔

فخر النسا نے کہا کہ آنکھوں پر یقین نہیں آرہا 

ایک صارف نے کہا کہ اپنے باپ سے پہلے پیدا ہو گئی کیا؟

مومن شاہ نامی صارف نے کہا کہ پاپا کو بولیں کہ آن لائن امتحان لے لیں ۔

واضح رہے کہ تارا محمود نے بہت سے معروف پاکستانی ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں رسوائی،مجھے وداع کر،سیپ اوررومیو ویڈز ہیرشامل ہیں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ورون دھون اور نتاشادلال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے 

ورون دھون اور نتاشادلال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے 

کورنگی: ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 9سالہ بچی جاں بحق

کورنگی: ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 9سالہ بچی جاں بحق