in

ادکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

ادکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

ادکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع شخصیت اداکارہ و میزبان متھیرا کے والد انتقال کر گئے ہیں، متھیرا کا اپنی پوسٹ میں والد کے حوالے سے کہنا تھا کہ میرا پہلا پیار، میرا دوست، میرا یقین، میرے والد بہت جلد اوپر چلے گئے ہیں۔

اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فام انسٹا گرام پر اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں سے ان کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں آپ کو بہت مس کر رہی ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ آپ بہتر جگہ پر ہوں گے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر آنسووں سے آپ واپس آسکتے تو ابھی آپ زندہ ہوتے لیکن ہمارے پاس زندگی دینے کی کوئی طاقت نہیں ہے، بابا میں آپ سے دوبارہ ملنے تک آپ کے لیے دعائیں کرتی رہوں گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

برطانوی ایئرلائن نے اسرائیل کیلئے پروازیں بند کردیں

برطانوی ایئرلائن نے اسرائیل کیلئے پروازیں بند کردیں

News-in-Brief-Urdu

کراچی: تیز رفتار گاڑی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں بحق