in

معروف سیاستدان گلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا

معروف سیاستدان گلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا

معروف سیاستدان گلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا

سورس:   Instagram/gulpanra.official

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا اور اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق ہے ۔

نجی اخبار’خیبر‘ کے مطابق اے این پی کے صوبائی رہنماءگل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہیں اور دونوں کے درمیان یہ سلسلہ اس وقت شروع ہواتھا جب اے این پی کے دور حکومت میں گل پانڑا نشترہال میں کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایک شومیں پرفارمنس کرنے آئی تھیں ، جبکہ موصوف مہمان خصوصی کے طورپر ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے ، شو کے اختتام پر دونوں میں ملاقات ہوئی اور تب سے یہ سلسلہ چل پڑا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فہد مصطفی کے پروگرام کے ذریعے کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جانے والی یہ لڑکی کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

فہد مصطفی کے پروگرام کے ذریعے کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جانے والی یہ لڑکی کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اللہ پاکستان کو بھارت جیسے حالات سے محفوظ رکھے، شاہ محمود

اللہ پاکستان کو بھارت جیسے حالات سے محفوظ رکھے، شاہ محمود