in

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کیخلاف سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کیخلاف سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کیخلاف سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا

بیروت (ویب ڈیسک) مسجد اقصیٰ میں معصوم فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد کے خلاف لبنانی نژاد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا۔

میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم دیکھ رہی ہوں جن کی امریکہ سالانہ تین  اعشاریہ آٹھ بلین ڈالرزکے ساتھ مالی اعانت کررہاہے۔ اس ٹوئٹ میں میاخلیفہ نے ’’فری فلسطین‘‘ یعنی فلسطین کی آزادی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اس سے قبل ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں آلیار بے کا کردار نبھانے والے اداکار کیم یوکین نے بھی مذمت کی اور فلسطین کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔

صرف میا خلیفہ اور کیم یوکین ہی  نہیں بلکہ امریکہ  کی معروف سپر ماڈل جی جی حدید نے بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ انہوں نے  مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا تھا ’’تم فلسطین کو مٹا نہیں سکوگے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلسطین پر اسرائیلی حملے ارطغرل غازی میں چاودار قبیلے کے سردار ’آلیار بے‘ کا موقف بھی آگیا

فلسطین پر اسرائیلی حملے ارطغرل غازی میں چاودار قبیلے کے سردار ’آلیار بے‘ کا موقف بھی آگیا

ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وجذبےسےمنائی جارہی ہے

ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وجذبےسےمنائی جارہی ہے