in

صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی

صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی

اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ فلسطین میں دہشت گردی فوری بند کی جائے اور آزاد کیا جائے۔

اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر میرا دل غم سے بھر گیا ہے۔

اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز استعمال کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہورہا ہے وہ ہیبت ناک ہے، انسانیت سوز ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہ رکی، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-in-Brief-Urdu

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی

وہ وقت جب عمران خان کی اداکارہ ریکھا کیساتھ شادی ہوتے ہوتے رہ گئی سابق کرکٹر کا اپنا موقف بھی آگیا

وہ وقت جب عمران خان کی اداکارہ ریکھا کیساتھ شادی ہوتے ہوتے رہ گئی سابق کرکٹر کا اپنا موقف بھی آگیا