in

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کی یاد میں جذباتی پیغام جاری کر دیا 

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کی یاد میں جذباتی پیغام جاری کر دیا 

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کی یاد میں جذباتی پیغام جاری کر …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ بشریٰ انصاری نے مرحومہ بہن سنبل شاہد کی یاد میں جذباتی پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر اپنی بہن سنبل شاہد کی جوانی کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں سنبل کے ساتھ ان کی دوسری بہن مصنفہ نیلم احمد بشیر موجود ہیں۔

بشریٰ انصاری نے پوسٹ کے کیپشن پر یہ واضح کرتے ہوئے لکھا کہ بائیں جانب سنبل جب کہ تصویر کے دائیں جانب نیلم موجود ہیں۔ انہوں نے لکھا دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی، تم ہمیں بہت یاد آتی ہو، تمہارے چلے جانے سے دنیا اور زندگی دونوں ہی بے رنگ ہوگئی ہیں۔خیال رہے چند روز قبل پاکستان کی سینئر اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں، وہ ایک ماہ سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی وزیرستان:شوال کے چاند کی غلط اطلاع دینے پرمقدمہ درج

شمالی وزیرستان:شوال کے چاند کی غلط اطلاع دینے پرمقدمہ درج

میاخلیفہ کانام ہزاروں تعریفی ٹویٹس کے ساتھ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ

میاخلیفہ کانام ہزاروں تعریفی ٹویٹس کے ساتھ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ