in

کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی پاکستانی اداکارہ ہے؟

کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی پاکستانی اداکارہ ہے؟

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بچپن کی یہ تصویر میری کتاب میں چھپی ہوئی تھی‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اندازہ لگائیں جو دو چیزیں مستقل رہیں، میری جانوروں سے لازوال محبت اور میری مسکراہٹ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ مریم نفیس نے منگنی کرلی؟

اداکارہ مریم نفیس نے منگنی کرلی؟

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب سردار تنویر الیاس نے پاکستانی سرمایہ کاروں اورکاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب سردار تنویر الیاس نے پاکستانی سرمایہ کاروں اورکاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی