in

ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی میں سیلجان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش خوشخبری آگئی

ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی میں سیلجان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش خوشخبری آگئی

ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی میں سیلجان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ …

سورس:   Iinstagram/didembalcin

  

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں سلیجان خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ دیدم بالچن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ 24نیوز کے مطابق اداکارہ دیدم گزشتہ سال مئی میں کین ایڈین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام Alicanرکھا ہے۔

سوشل میڈیا پر سلیجان خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور ترکی و پاکستان سمیت دنیا بھر سے مداح انہیں ماں بننے پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ سلیجان خاتون نے چند دن قبل اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بیٹے کی پیدائش کے متعلق لکھا تھا کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیونکہ میں کچھ ہی دن میں ننھے مہمان کی ماں بن جاﺅں گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملتان: میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرگرفتاریاں

ملتان: میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرگرفتاریاں

کراچی چیمبر کی عید سے 2 دن پہلے افطار سے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کی اپیل 

کراچی چیمبر کی عید سے 2 دن پہلے افطار سے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کی اپیل