in

وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیا

وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیا

وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیا

سورس:   Instagram/actorprabhas

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشہور فلم ’باہو بلی‘ سے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پربھاس نے نئی فلم کیلئے حیران کن معاوضہ وصول کرلیا,رپورٹس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ پربھاس نے سالار میں کام کیلئے 100 کروڑ کا معاوضہ وصول کیا ہے جو کہ کسی بھی بالی وڈ اداکار کے معاوضے سے بھی زیادہ ہے۔

پربھاس اس وقت اپنے فلمی کیرئیر کے عروج پر ہیں اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلم دے چکے ہیں۔ فلم باہوبلی سے پربھاس بھارتی سنیما کا جانا پہچانا چہرہ بن گئے ہیں جبکہ انہوں نے شردھا کپور کے ساتھ بھی فلم کی ہے۔اب رپورٹس کے مطابق پربھاس کننڈا فلم ’کے جی ایف‘ کے ہدایت کار پرشانتھ نیل کے ساتھ نئی فلم ’سالار‘ میں کام کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہروز کاشف نےماؤنٹ ایورسٹ پر’پاکستان‘کا پرچم لہرادیا

شہروز کاشف نےماؤنٹ ایورسٹ پر’پاکستان‘کا پرچم لہرادیا

کورونا سے ہلاک بھارتی یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کی موت سے پہلے کی ویڈیو جاری کردی

کورونا سے ہلاک بھارتی یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کی موت سے پہلے کی ویڈیو جاری کردی