in

’’میرے پاس پیسے نہیں تھے اس لیے میں نے ۔۔‘‘اداکارہ کنگنا رناوت نے ماضی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا 

’’میرے پاس پیسے نہیں تھے اس لیے میں نے ۔۔‘‘اداکارہ کنگنا رناوت نے ماضی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا 

’’میرے پاس پیسے نہیں تھے اس لیے میں نے ۔۔‘‘اداکارہ کنگنا رناوت نے ماضی کے …

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے آج سے 14 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’’ گینگسٹر ‘‘ بالی ووڈ میں اینٹری ماری اور وہ بہت ہی جلد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں تاہم انہیں آج کے ہی دن گیارہ سال قبل ان کی معروف فلم فیشن میں بہترین اداکاری کے باعث پہلے بہترین سپورٹنگ رول کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ۔

پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ساتھ میں انکشاف بھی کیا کہ11 سال قبل انہوں نے اس تقریب کیلئے اپنا سوٹ خود ڈیزائن کیا تھا ۔اداکارہ کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ ’’ میرا پہلا نیشنل ایوارڈ ، بہت سی خاص یادیں اس کے ساتھ جڑی ہیں، میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم اداکارائوں میں سے ایک ہوں ، یہ فلم خواتین کے کرداروں پر مخصوص تھی اور مجھے ایوارڈ بھی خاتون صدر مملکت کی جانب سے دیا گیا ، اس کیلئے میں نے اپنا سوٹ خود ڈیزائن کیا تھا کیونکہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنے لیے کوئی خاص لباس خرید سکوں ، یہ سوٹ برا نہیں تھا ۔‘‘ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معر وف کار ساز کمپنی ’فورڈ ‘کو شدید مالی نقصان اہم خامی کے باعث 30لاکھ گاڑیاں واپس منگوانا پڑ گئیں

معر وف کار ساز کمپنی ’فورڈ ‘کو شدید مالی نقصان اہم خامی کے باعث 30لاکھ گاڑیاں واپس منگوانا پڑ گئیں

Babar Azam

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان