in

پارری گرل دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

پارری گرل دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

پارری گرل دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

سورس:   Instagram

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارری گرل دنا نیر مبین کی خوبصورت آواز میں “مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام” پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دنا نیر مبین نے شبِ قدر کی مناسبت سے سلام پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اپ لود کی جانے والی اس ویڈیو کو دنا نیر کے انسٹاگرام پر اب تک تین لاکھ 70 ہزار کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید پر لوگ وطن آتے ہیں ن لیگی باہرجارہے ہیں،شہریار

عید پر لوگ وطن آتے ہیں ن لیگی باہرجارہے ہیں،شہریار

اداکارہ صبا قمر کا پاکستانی عوام سے سوال

اداکارہ صبا قمر کا پاکستانی عوام سے سوال