in

معروف بھارتی گلوکار نے خود پر تنقید کرنے والوں کو گدھا قرار دیدیا

معروف بھارتی گلوکار نے خود پر تنقید کرنے والوں کو گدھا قرار دیدیا

معروف بھارتی گلوکار نے خود پر تنقید کرنے والوں کو گدھا قرار دیدیا

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے ماسک نہ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو گدھا قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سونو نگم نے خون دیتے ہوئے اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ماسک نہیں پہنا تھا۔تصویر شیئر کرنے کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

جس کے بعد اس تنقید کا جواب دیتے ہوئے گلوکار نے لکھا ہے کہ ’یہاں پر موجود آئن سٹائنز کو ان کی ہی زبان میں جواب دینا پڑے گا،سالوں،گدھوں خون دیتے ہوئے ماسک لگانے کی اجازت نہیں ہوتی، بائیں بازو والوں تم اور کتنا گروگے؟‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے مختلف شہروں میں نماز عیدالفطر کے اوقات

پاکستان کے مختلف شہروں میں نماز عیدالفطر کے اوقات