in

پریتی زنٹا کو کرکٹ میں بھی ’ہارڈ ہٹر‘شاہ رخ مل گیا

پریتی زنٹا کو کرکٹ میں بھی ’ہارڈ ہٹر‘شاہ رخ مل گیا

پریتی زنٹا کو کرکٹ میں بھی ’ہارڈ ہٹر‘شاہ رخ مل گیا

سورس:   Instagram/realpz

  

 ممبئی (آئی این پی)  بالی ووڈ اداکارہ اور پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا کو کرکٹ میں بھی شاہ رخ مل گیا۔پریتی زنٹا نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کیا، دونوں کی آئی پی ایل کی صورت میں کرکٹ میں انٹری کے بعد شائقین انھیں ویرزارا قرار دیتے تھے، پریتی کی اپنی ٹیم میں بھی اب شاہ رخ  موجود ہیں اور ان کی خدمات حاصل ہونے پر انھوں نے نیلامی کے دوران بھی کافی جوش و خروش کا اظہار کیا تھا۔

اب تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین شاہ رخ نے ٹویٹر پر اپنی ٹیم کی شریک مالک پریتی زنٹا کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے، وہ ڈومیسٹک سرکٹ میں ہارڈ ہٹر کے طور پر مشہور ہیں، انہوں نے 8 میچز میں 107 رنز 21.4 کی اوسط سے بنائے، جس میں 6 چھکے بھی شامل تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ عفت عمر کی اصل عمر کتنی ہے؟ بتا کر سب کو حیران کردیا

اداکارہ عفت عمر کی اصل عمر کتنی ہے؟ بتا کر سب کو حیران کردیا

انسٹاگرام نےکنگنا کی کروناکو دھمکی والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

انسٹاگرام نےکنگنا کی کروناکو دھمکی والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی