in

استغفراللہ اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان میں ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

استغفراللہ اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان میں ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

استغفراللہ، اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان میں ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ سوشل …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان المبارک میں بولڈ ڈریس پہن کر تصاویر شیئر کرنے پر مداح بھڑک اٹھے اور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایمن سلیم بھرپور صلاحیتوں سے کی مالک اداکارہ ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے رمضان ڈرامہ چپکے چپکے سے ڈیبیو کیا ہے ، اس ڈرامے میں وہ مشی کا کردار نبھا رہی ہیں ،ان کی خوبصورتی اور بے عیب طبیعت نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کر لی ہے مگر حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اہلخانہ کے ہمراہ بہت سے تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بولڈ لباس میں نظر آرہی ہیں جس پر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

ان کے بہت سے مداحوں نے کہا کہ یہ بھی دیگر اداکاروں کی طرح ہی ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ ڈرامہ میں اپنے معصومانہ کردار سے بالکل مختلف نظر آرہی ہیں ۔

ایمن سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں ، انہوں نے پنسلونیا یونیورسٹی سے گریجوایشن کی ہے، انہوں نے 2009 میں ایک سمارٹ کار میں 18لڑکیوں کو ایڈجسٹ کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی بنارکھا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی طلباءکی فلم نےانٹرنیشنل فیسٹول میں 3بڑےایوارڈزجیت لیے

پاکستانی طلباءکی فلم نےانٹرنیشنل فیسٹول میں 3بڑےایوارڈزجیت لیے

مددکا منتظر35 سالہ بھارتی اداکار چل بسا

مددکا منتظر35 سالہ بھارتی اداکار چل بسا