in

دوست کی شادی کی سالگرہ نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر سامنے آگئیں

دوست کی شادی کی سالگرہ نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر سامنے آگئیں

دوست کی شادی کی سالگرہ، نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں شادی کرنیوالی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، یہ تصاویر ان کی ایک دوست کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر بنائی گئیں۔

تصاویر نادیہ خان کی طرف سے شیئرکی گئیں اور انہوں نے خوبصورت تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ایک پارٹی میں کوئی تصویر لیے بغیر کیسے جاسکتے ہیں، ہم اپنے خاص لمحات اپنے پیارے مداحوں کیساتھ شیئرکررہے ہیں۔

جوڑی نے دوسری تصویر شیئرکرتے ہوئے  ڈاکٹر وجاہت اور ان کی پیاری سی اہلیہ کے لیے ان کی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور لکھا کہ آپ نے گزشتہ شب دوستوں کے لیے کیا خوب پارٹی کا اہتمام کیا تھا۔ 

یادرہےکہ نئے سال کے اوائل دنوں میں ہی  نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر شیئر کی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھاپہ مارنے والا جعلی ایکسائز افسر دکاندار کے ہتھے چڑھ گیا لیکن دراصل ایسی کیا بات کی تھی جس کی وجہ سے پکڑا گیا ؟

چھاپہ مارنے والا جعلی ایکسائز افسر دکاندار کے ہتھے چڑھ گیا لیکن دراصل ایسی کیا بات کی تھی جس کی وجہ سے پکڑا گیا ؟

شیخ رشیدکی فضل الرحمان کوختم نبوت پراکٹھے جلسہ کرنےکی پیشکش

شیخ رشیدکی فضل الرحمان کوختم نبوت پراکٹھے جلسہ کرنےکی پیشکش