in

ماں ورگا کوئی نہیں اکشے کمار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے 

ماں ورگا کوئی نہیں اکشے کمار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے 

ماں ورگا کوئی نہیں ، اکشے کمار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے 

ممبئی ( ویب ڈیسک ) گزشتہ روز ماؤں کا عالمی دن منایا گیا ، اس موقع پر عام افراد کیساتھ کھلاڑیوں اور شوبز انڈسٹری کے افراد نے بھی اپنی والدہ سے محبت کا دل کھول کر اظہار کیا۔

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والدہ کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ ماں ورگا کوئی نہیں ‘۔کچھ ہی گھنٹوں میں ان کی ماں کیساتھ محبت کا اظہار کرتی تصویر کو ہزار سے زیادہ افراد نے پسند کیا۔

واضح رہے کہ اکشے کمار فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ،  اکشے کمار نے سابق کرکٹر اور  سیاستدان گوتھم گھمبیر کی فاؤنڈیشن کو کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے ایک کروڑ بھارتی روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا تھا۔

سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں اکشے کو امید کی کرن قرار دیتے ہوئے لکھا کہ گوتھم گھمبیر فاؤنڈیشن کو ضرورت مندوں کی غذا، ادویات، آکسیجن کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ایک کروڑ کا اعلان کرنے پر اکشے آپ کا بہت شکریہ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوٹیلیٹی اسٹورکاگھی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنےوالا مینیجرساتھی سمیت گرفتار

یوٹیلیٹی اسٹورکاگھی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنےوالا مینیجرساتھی سمیت گرفتار

کوئٹہ: ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر200سے زائد دکاندار زیر حراست

کوئٹہ: ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر200سے زائد دکاندار زیر حراست