in

کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی طلعت صدیقی انتقال کر گئیں

کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی طلعت صدیقی انتقال کر گئیں

کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی طلعت صدیقی انتقال کر گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور  اداکارہ اور گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ طلعت صدیقی انتقال کر گئیں۔

ماضی میں سپرہٹ فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ طلعت صدیقی کے انتقال کی خبر گلوکارہ فریحہ پرویز کی جانب سے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے دی گئی۔گلوکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری خالہ طلعت صدیقی صاحبہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

میری خالہ طلعت صِدیقی صاحبہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ۔ إِنَّا لله وإنا إليه…

Posted by Fariha Pervez on Saturday, May 8, 2021

فریحہ پرویز کا مزید کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ طلعت صدیقی صاحبہ کی مغفرت فرمائے۔

واضح رہے اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی نے حیدر سلطان، دل نشین اور کالیا جیسی مشہور فلموں میں کام کیا، اس کے علاوہ انہوں نے ریڈیو پاکستان میں بھی کام کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملتان:250سال قدیم مسجدعلی محمد خوبصورتی کا نادرنمونہ ہے

ملتان:250سال قدیم مسجدعلی محمد خوبصورتی کا نادرنمونہ ہے

ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اور قدم,پی ایس او نے ڈیجیٹل سہولیات پر مبنی آئل ٹرمینل متعارف کرادیا

ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اور قدم,پی ایس او نے ڈیجیٹل سہولیات پر مبنی آئل ٹرمینل متعارف کرادیا