in

ایشوریا رائے بچن کی فلم ’جودھا اکبر‘ کے سیٹ پر آگ لگ گئی

ایشوریا رائے بچن کی فلم ’جودھا اکبر‘ کے سیٹ پر آگ لگ گئی

ایشوریا رائے بچن کی فلم ’جودھا اکبر‘ کے سیٹ پر آگ لگ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن اور ایشوریا رائے بچن کی فلم ’جودھا اکبر‘ کے سیٹ پر آگ لگ گئی،آگ اس قدر تیز تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے سیٹ کو لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث پورا سیٹ جل کر خاکستر ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق بھارت ریاست مہاراشٹرا کے شہر کارجات میں این ڈی سٹوڈیو میں بنائے گئے سیٹ پر آگ لگی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ این ڈی سٹوڈیو میں 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جودھا اکبر‘ کا پرانا سیٹ موجود تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا تاہم حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابش خان کا تابناک فرسٹ کلاس کیرئیر

تابش خان کا تابناک فرسٹ کلاس کیرئیر

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری