in

گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی

گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی

گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی

نیویارک (ویب ڈیسک)ایچ بی او ٹی وی نے مقبول ٹی وی ڈرامہ سیریز گیم آف تھرونز کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایچ بی او نے سیاسی کشمکش اور اقتدار کی جنگ سے بھرپور گیمر آف تھرونز طرز پر ایک اور سیریز شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایچ بی او کے مطابق گیم آف تھرونز کے پریکوئل’ ٹیلز آف ڈنک اینڈ اِیگ‘ کی کہانی پر کام جاری ہے۔

خیال رہے کہ گیم آف تھرونز کا شمار مقبول ترین ڈرامہ سیریز میں ہوتا ہے جس کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں۔اس ڈرامے نے اب تک 47 ایمی ایوارڈز جیتے ہیں جو کسی بھی ڈرامے کی جانب سے جیتے جانے والے سب سے زیادہ ایوارڈز ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی ایف سی ایریامیں کتوں کی بہتات،سیوریج کاپانی بھی صاف نہ ہوسکا

کراچی ایف سی ایریامیں کتوں کی بہتات،سیوریج کاپانی بھی صاف نہ ہوسکا

Karachi weather

کراچی میں اتوار کی صبح درجہ حرارت 8 ڈگری تک گرگیا