in

ٹوئٹر اکائونٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نئی مشکل میں پھنس گئیں مقدمہ درج

ٹوئٹر اکائونٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نئی مشکل میں پھنس گئیں مقدمہ درج

ٹوئٹر اکائونٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نئی مشکل میں پھنس …

 ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور اپنے بیانات کی وجہ سے انہیں آئے روز نئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چند روز قبل اداکارہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا تھا اور اب کنگنا کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کے خلاف نفرت آمیز پروپیگنڈا اور فرقہ وارانہ تشدد پر اکسانے کے الزام میں مغربی بنگال میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے کنگنا کی جانب سے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر پوسٹ کے بعد ہی پولیس میں ایک شکایت درج کروائی گئی تھی تاہم اب باضابطہ ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے تاہم اداکارہ کو اس حوالے سے اب تک کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کنگنا رناوت کے خلاف پہلے ہی کاپی رائٹ سمیت متعدد مقدمات درج ہوچکے ہیں اور مختلف عدالتوں میں ان کے خلاف کیسز بھی زیر سماعت ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماہرہ خان اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں؟ خود ہی دلچسپ انکشاف کردیا

ماہرہ خان اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں؟ خود ہی دلچسپ انکشاف کردیا

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسزکی شرح 8.54 فیصد پر پہنچ گئی

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسزکی شرح 8.54 فیصد پر پہنچ گئی