in

ماہرہ خان کس طرح شوبز انڈسٹری میں آئیں اور کس شخصیت نے پہلی مرتبہ انہیں دیکھ کر پیشکش کی ؟ اداکارہ نے دلچسپ انکشاف کر دیا 

ماہرہ خان کس طرح شوبز انڈسٹری میں آئیں اور کس شخصیت نے پہلی مرتبہ انہیں دیکھ کر پیشکش کی ؟ اداکارہ نے دلچسپ انکشاف کر دیا 

ماہرہ خان کس طرح شوبز انڈسٹری میں آئیں اور کس شخصیت نے پہلی مرتبہ انہیں دیکھ …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت رکھنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز انڈسٹری دلوانے والی شخصیت کے بارے میں پہلی مرتبہ کھل کر بتا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ میں کالج کی چھٹیوں کے دوران ایک نجی ٹی وی چینل میں کام کرنے والے کچھ دوستوں کو پک کرنے گئی تھی، وہاں مجھے ایک چینل کے ایگزیکٹو غضنفر علی نے دیکھا۔اداکارہ نے بتایا کہ غضنفر علی نے انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے اپنی جانب بلایا اور کہا تم وی جے بن جاو¿ لیکن میں نے انہیں انکار کردیا اور کہا کہ مجھے وی جے نہیں بلکہ مووی سٹار بننا ہے۔ماہرہ خان کے مطابق غضنفر علی نے ان سے کہا کہ مووی سٹار بھی بن جاو گی لیکن ابھی وی جے بن جاو۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ چینل نے ان پر وی جے بننے کے لیے دباوڈالا لیکن جب میں وی جے بن گئی تو میں نے وی جے کو انجوائے کرنا شروع کردیا۔خیال رہے کہ سپر سٹار ماہرہ خان اداکاری میں پاکستان سمیت سرحد پار مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے چکی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف

پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں رزاق داؤد

پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں رزاق داؤد