in

علی رحمان خان کی ستاروں سے سجی سالگرہ، تصاویر دیکھیے

علی رحمان خان کی ستاروں سے سجی سالگرہ، تصاویر دیکھیے

اداکار علی رحمان خان نے شوبزساتھیوں کے ساتھ گزشتہ روز اپنی 33ویں سالگرہ منائی

ان کی قریبی دوست اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹااسٹوریزمیں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

ستاروں سے سجی اس تقریب میں عائشہ عمر، ہانیہ عامر، مائدہ عظمت، وجاہت رؤف، نومی انصاری سمیت دیگر شریک تھے۔

علی رحمان خان کی سالگرہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہونگے

اہم خبر:عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہونگے

کرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیں

کرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیں