in

’ایک تاجر کی میت پر رونے دھونے کے لیے پانچ لاکھ روپے کی آفر ہوئی تھی ‘ بالی ووڈ اداکار نے حیران کن انکشاف کردیا 

’ایک تاجر کی میت پر رونے دھونے کے لیے پانچ لاکھ روپے کی آفر ہوئی تھی ‘ بالی ووڈ اداکار نے حیران کن انکشاف کردیا 

’ایک تاجر کی میت پر رونے دھونے کے لیے پانچ لاکھ روپے کی آفر ہوئی تھی ‘ بالی …

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں انہیں ایک بزنس مین کے انتقال پر اس کے گھر والوں نے رابطہ کیااور ان کے گھر پر آ کر رونے دھونے کے لیے پانچ لاکھ روپے کی پیشکش کی تھی ۔

اداکار نے بتا یا کہ وہ لوگ چاہتے تھے کہ میں مرحوم کی آخری رسومات میں شریک ہوں اور تھوڑا رونا دھونا بھی کروں، کیونکہ وہ میری شرکت سے اپنے قرض داروں کو یہ تاثر دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے کسی فلم میں سرمایہ لگا رکھا ہے جس کی ریلیز کے بعد وہ تمام قرض لوٹا دیں گے، میں نے تو فوراً اس پیشکش سے انکار کردیا تاہم پھر فیملی کی حالت دیکھ کر مجھے ترس آگیا اور میں نے ایک اور اداکار کو وہاں بھیج دیا، تاہم چنکی پانڈے نے اس اداکار کا نام نہیں بتایا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ ریلوے کاعیداسپیشل ٹرینوں کا اعلان

محکمہ ریلوے کاعیداسپیشل ٹرینوں کا اعلان

اذان سمیع خان کے نئے گانے میں ماہرہ خان کی انٹری

اذان سمیع خان کے نئے گانے میں ماہرہ خان کی انٹری