in

نامور بالی وڈ ولن کا اداکار بیٹا منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار

نامور بالی وڈ ولن کا اداکار بیٹا منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار

نامور بالی وڈ ولن کا اداکار بیٹا منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور ولن دلیپ تاہل کے اداکار بیٹے دھروو کو منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے انسداد منشیات سیل نے کارروائی کرتے ہوئے دلیپ تاہل کے بیٹے دھروو تاہل کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم سے 35 گرام منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں گرفتار منشیات اسمگلر نے بھی دھروو سے دوستی اور اسے منشیات فروش کرنے کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد ہی گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

خیال رہے کہ دھروو  اداکار بھی ہیں اور انڈسٹری میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فخرعالم جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے

فخرعالم جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے

سلمان کا اپنی آنے والی فلم کی آمدنی کورونا ریلیف میں لگانے کا فیصلہ

سلمان کا اپنی آنے والی فلم کی آمدنی کورونا ریلیف میں لگانے کا فیصلہ