in

شگفتہ اعجازسالگرہ کےاہتمام پربیٹیوں کی مشکور،تصاویردیکھیے

شگفتہ اعجازسالگرہ کےاہتمام پربیٹیوں کی مشکور،تصاویردیکھیے

سینیئرآرٹسٹ شگفتہ اعجاز نے گزشتہ روزاپنی 50 ویں سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی۔

انسٹاگرام پرشگفتہ نے اپنی تصاویر شیئرکیں جس میں غباروں اور دیگر آرائشی اشیاء کی مدد سے کی جانے والی خوبصورت سجاوٹ نمایاں ہے۔

یہ تمام اہتمام اداکارہ کی چاروں بیٹیوں کی جانب سے کیا گیا جس پرانہوں نےکیپشن میں لکھا ” اتنی محنت اورمیرے لیے اتنا اچھا کرنے پربہت شکریہ میرے بچوں، ماں کی جان “۔

سالگرہ کے موقع پرشگفتہ اعجاز نے اپنی والدہ کا سوٹ پہنا تھا جو ان کی بہن کی جانب سے تحفہ تھا۔ اداکارہ کی والدہ تقریبا 2 ماہ قبل انتقال کرگئیں تھیں جس کے ایک ماہ بعد عمان میں ان کی بہن بھی چل بسی تھیں۔

سالگرہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں یہاں دیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بھارتی کامیڈین کورونا وائرس سے چل بسے

معروف بھارتی کامیڈین کورونا وائرس سے چل بسے

پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کے سابق شوہر شمعون عباسی ان کے سوتیلے بھائی بھی ہیں اداکارہ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑیں 

پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کے سابق شوہر شمعون عباسی ان کے سوتیلے بھائی بھی ہیں اداکارہ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑیں