in

فواد خان کی اہلیہ نے ان کا راز کھول دیا

فواد خان کی اہلیہ نے ان کا راز کھول دیا

فواد خان کی اہلیہ نے ان کا راز کھول دیا

لاہور (ویب ڈیسک)بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے انسٹا گرام پر براہ راست مداحوں کے جوابات دیتے ہوئے کئی دلچسپ انکشافات کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مداح نے سوال کیا کہ کیا فواد خان کھانا پکانا جانتے ہیں ؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ “ یہ ان کی خفیہ صلاحیت ہے، وہ بہت ہی بہترین کوکنگ کرتے ہیں “۔ یہی سوال اپنے حوالے سے پوچھے جانے پر صدف نے جواب دیا کہ وہ اس معاملے میں بالکل بھی اچھی نہیں لیکن فواد بہت اچھا کھانا پکانا جانتے ہیں “۔ صدف نے بتایا کہ بیٹے کے مقابلے میں فواد بیٹی کے زیادہ قریب ہیں۔صدف فیشن ڈیزائننگ سے قبل کارپوریٹ سیکٹر میں ملازمت کرتی رہی ہیں۔

فالوورز کے لیے یہ سیشن صدف نے اپنی کلاتھنگ لائن “ ایس کے ایف برائیڈلز”کے آفیشل انسٹا پیج پر رکھا تھا ، صدف کی یہ فیشن برانڈ 2019 میں لانچ کی گئی تھی۔ صدف اور فواد کی شادی کو 15 سال گزر چکے ہیں،اس جوڑے کے دو بچے ایان اور علیانہ ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کی افواہوں پر اداکارہ ایشل فیاض نے آخر کار خاموشی توڑ دی

خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کی افواہوں پر اداکارہ ایشل فیاض نے آخر کار خاموشی توڑ دی

آئی ایم ایف نے بہت سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے وزیر خزانہ 

آئی ایم ایف نے بہت سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے وزیر خزانہ