in

باپ ماں اور بہن کے بعد اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

باپ ماں اور بہن کے بعد اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

باپ، ماں اور بہن کے بعد اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق دپیکا پڈکون کا پورا گھرانہ ہی کورونا میں مبتلا ہے۔ پہلے ان کے والد پرکاش پڈکون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس کے بعد ان کی والدہ اجالا اور چھوٹی بہن انیشا بھی کورونا میں مبتلا ہوئیں۔ اب اداکارہ دپیکا پڈکون خود بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اداکارہ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت کورونا کی بدترین لہر جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں لوگ کورونا میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ گزشتہ 13 روز سے بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔

مزید :

تفریحکورونا وائرس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کی کورونا سے موت لیکن چند گھنٹے قبل اداکارہ نے کیا اپیل کی تھی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کی کورونا سے موت لیکن چند گھنٹے قبل اداکارہ نے کیا اپیل کی تھی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

بلغ العلیٰ بکمالہِ علی ظفر نے رمضان میں سماں باندھ دیا

بلغ العلیٰ بکمالہِ علی ظفر نے رمضان میں سماں باندھ دیا