in

بلغ العلیٰ بکمالہِ علی ظفر نے رمضان میں سماں باندھ دیا

بلغ العلیٰ بکمالہِ علی ظفر نے رمضان میں سماں باندھ دیا

” بلغ العلیٰ بکمالہِ ” علی ظفر نے رمضان میں سماں باندھ دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار علی ظفر نے رمضان المبارک میں معروف کلام ” بلغ العلیٰ بکمالہِ ” جاری کیا ہے۔

صابری برداران کا پڑھا ہوا معروف کلام ” بلغ العلیٰ بکمالہِ ” گلوکار علی ظفر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا ہے۔ انہوں نے کلام کی اصل روح کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی آواز کا ایسا جادو جگایا ہے کہ سننے والا مدہوش ہو جا تا ہے۔

علی ظفر کی جانب سے کلام ریلیز ہونے کے چند ہی منٹوں کے اندر اس کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔

مزید :

RamadanRamadan Newsتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

باپ ماں اور بہن کے بعد اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

باپ ماں اور بہن کے بعد اداکارہ دپیکا پڈکون کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

سونے کی قیمت کیا رہی؟

سونے کی قیمت کیا رہی؟