in

جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کوسٹیج پر بلا لیا

جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کوسٹیج پر بلا لیا

جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کوسٹیج پر بلا لیا

سورس:   Instagram/jlo

  

لاس اینجلس (آئی این پی) معروف امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کو اسٹیج پر بلا لیا۔جینیفر لوپیز 1969 کے مشہور گانے پر پرفارم کررہی تھیں کہ اس دوران انہوں نے اپنی والدہ کو بھی اسٹیج پر بلایا، جسے حاضرین نے خوب سراہا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ میں کورونا ویکسین لگوانے والے 20 ہزار فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شریک تھے۔اس کنسرٹ کا مقصد کورونا ویکسین کی آگاہی بڑھانا ہے جبکہ عالمی رہنماوں سے غریب ممالک میں ویکسین کی دستیابی آسان بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این اے249: مصطفیٰ کمال نےدوبارہ پولنگ کی درخواست دیدی

این اے249: مصطفیٰ کمال نےدوبارہ پولنگ کی درخواست دیدی

آئی پی ایل2021: کروناوائرس کےباعث ملتوی

آئی پی ایل2021: کروناوائرس کےباعث ملتوی