in

اداکارہ صبور علی کی  اپنی منگنی پر رونے کی تصویر وائرل وجہ ایسی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

اداکارہ صبور علی کی  اپنی منگنی پر رونے کی تصویر وائرل وجہ ایسی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

اداکارہ صبور علی کی  اپنی منگنی پر رونے کی تصویر وائرل، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی …

کراچی (ویب ڈیسک)ٌعلی انصاری نے منگیتر صبور علی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے اس پر محبت بھرا کیپشن درج کیا ہے۔

انسٹاگرام پر علی انصاری کی جانب سے منگنی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ صبور علی آبدیدہ ہیں جبکہ علی انہیں ٹشو پیپر دے رہے ہیں۔کیپشن کے ذریعے اداکار نے یہ بھی بتادیا کہ ان کی منگیتر کی آنکھوں میں آنسو آنے کی کیا وجہ تھی۔علی انصاری نے لکھا اس تصویر کی قیمت کئی ہزار الفاظ سے زیادہ ہے، صبور کی آنکھوں سے جاری آنسو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ وہ اپنی والدہ کو کس قدر یاد کر رہی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے والد کو اس موقع پر بے حد یاد کر رہے تھے۔علی انصاری کا مزید کہنا تھا کہ بے شک یہ ہماری خواہش تھی وہ ہمارے ساتھ ہوتے اور خوشیوں کو بانٹتے لیکن ہمیں یہ معلوم ہے کہ وہ یقیناً اس وقت بہت اچھی جگہ ہیں اور ان کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔اداکار نے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنے چاہنے والوں کو وقت دیں، ان کی قدر کریں۔

پوسٹ کے اختتام پر علی انصاری نے صبور کو مینشن کرتے ہوئے لکھا میں نے آپ کو پالیا، یہاں سے نئی شروعات ہے اور کئی طرح کے مختلف خوشی کے جذبات ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وبا  میں ابترصورتحال اداکار سونو سود انٹرویو دیتے ہوئے روپڑے

وبا  میں ابترصورتحال اداکار سونو سود انٹرویو دیتے ہوئے روپڑے

پاکستان سی پیک کےباعث خودمختار ہوکرآگے بڑھےگا، عاصم سلیم باجوہ

پاکستان سی پیک کےباعث خودمختار ہوکرآگے بڑھےگا، عاصم سلیم باجوہ