in

بھارت میں کورونا گلوکارہ لتا منگیشکر بھی میدان میں آگئیں بڑی رقم عطیہ کردی

بھارت میں کورونا گلوکارہ لتا منگیشکر بھی میدان میں آگئیں بڑی رقم عطیہ کردی

بھارت میں کورونا، گلوکارہ لتا منگیشکر بھی میدان میں آگئیں، بڑی رقم عطیہ کردی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سات لاکھ روپے عطیہ کردیے۔

لتا منگیشکر نے ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں سات لاکھ روپے کی رقم جمع کرائی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے گلوکارہ لتا منگیشکر کا امدادی رقم فراہم کرنے پر خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس وقت بھارت میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے جو بدترین شکل اختیار کرچکی ہے۔ گزشتہ 12 دنوں سے بھارت میں مسلسل تین لاکھ سے زائد کورونا کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چترال:شادیوں کےنام پردھوکہ دہی سے متعلق قرارداد منظور

چترال:شادیوں کےنام پردھوکہ دہی سے متعلق قرارداد منظور

انتخابی مواد فوج کی تحویل میں دینے کاہمارا مطالبہ غلط تھا،زبیرعمر

انتخابی مواد فوج کی تحویل میں دینے کاہمارا مطالبہ غلط تھا،زبیرعمر