in

امجد صابری کے صاحبزادے نے بھردو جھولی میری یا محمد پڑھ کر والد کی یادیں تازہ کردیں ویڈیو وائرل

امجد صابری کے صاحبزادے نے بھردو جھولی میری یا محمد پڑھ کر والد کی یادیں تازہ کردیں ویڈیو وائرل

امجد صابری کے صاحبزادے نے “بھردو جھولی میری یا محمد” پڑھ کر والد کی یادیں تازہ …

سورس:   Instagram

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف قوال امجد صابری کے صاحبزادے مجدد صابری نے ” بھردو جھولی میری یا محمد” قوالی گا کر اپنے والد اور دادا کی یادیں تازیں کردیں۔

مجدد صابری نے گزشتہ روز اے آر وائی ڈیجیٹل کی افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے دادا کا گایا ہوا معروف کلام پڑھا تو سماں باندھ دیا۔ لوگوں نے انہیں اپنے والد امجد صابری کا عکس قرار دیا۔

خیال رہے کہ امجد صابری کو کراچی میں 16 رمضان بمطابق 22 جون 2016 کو اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔

مزید :

تفریحعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس: بنگال الیکشن میں بی جےپی کوشکست

کروناوائرس: بنگال الیکشن میں بی جےپی کوشکست

نوبیاہتا شخص کا قتل، بیوی کا دوست گرفتار

نوبیاہتا شخص کا قتل، بیوی کا دوست گرفتار