in

اداکارہ اقراءعزیز کی گود بھرائی ڈوپٹے پر 100 پیغامات کندہ ہونے کا انکشاف مگر کون کونسے؟

اداکارہ اقراءعزیز کی گود بھرائی ڈوپٹے پر 100 پیغامات کندہ ہونے کا انکشاف مگر کون کونسے؟

اداکارہ اقراءعزیز کی گود بھرائی، ڈوپٹے پر 100 پیغامات کندہ ہونے کا انکشاف مگر …

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ اقراءعزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کے ہاں رواں سال جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ شوبز انڈسٹری کی اس مقبول جوڑی کی طرف سے انسٹاگرام پر اقراءعزیز کی گود بھرائی کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئیں۔ اداکارہ کی گود بھرائی کی اس تقریب میں سب سے خاص بات ان کا دوپٹہ تھا جسے دیدہ زیب کڑھائی کے ساتھ اردو میں کچھ منفرد پیغامات کے ساتھ سجایا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اقراءعزیز کے گود بھرائی میں پہنے گئے دوپٹے پر 100خاص پیغامات کندہ کیے گئے تھے، جن میں ”اچھے اخلاق سے بہتر کچھ نہیں“ اور ”اللہ سے اچھی اولاد کی دعا کرو“ جیسے فقرے شامل تھے۔ یہ دوپٹہ معروف ڈیزائنر فہد حسین کا تیار کردہ تھا۔ فہد حسین کی طرف سے بھی اقراءاور یاسر کی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اور اس جوڑے کے لیے یہ پیغام لکھا گیا کہ ’وقت سے پہلے نہیں، نصیب سے زیادہ نہیں۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس: کولکتہ نائٹ رائیڈرزکےکھلاڑی کرونامیں مبتلا

کروناوائرس: کولکتہ نائٹ رائیڈرزکےکھلاڑی کرونامیں مبتلا

جب تک قابل اعتراض ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل نہیں کرتا ہم کارروائی نہیں کرسکتے پولیس کا معروف اداکارہ کو اس کی شکایت پر جواب

جب تک قابل اعتراض ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل نہیں کرتا ہم کارروائی نہیں کرسکتے پولیس کا معروف اداکارہ کو اس کی شکایت پر جواب