in

انوشے اشرف کی بھتیجی کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

انوشے اشرف کی بھتیجی کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

انوشے اشرف کی بھتیجی کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی اداکارہ اور ہوسٹ انوشے اشرف کی اپنی بھتیجی کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بولڈ اور خوبصورت اداکارہ نے اپنے ڈانس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی جس میں انہیں اپنی بھتیجی کیساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، انہوں نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ میری فیملی آپ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے ۔

انوشے ایک مشہور وی جے ہیں ، انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز انڈس میوزک ، ایم ٹی وی پاکستان سے کیا تھا ۔ وہ اپنی بولنے کی مہارت اور سٹائلش شخصیت کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں جبکہ وہ ایک مارننگ شو بھی ہوسٹ کر رہی ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں پولیس سٹیشن کے باہر سے اے ایس آئی کی کار چوری 

لاہور میں پولیس سٹیشن کے باہر سے اے ایس آئی کی کار چوری 

Faisal Sultan

موجودہ سال 7کروڑ ویکسین لگانےکا ہدف ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان