in

زویا ناصراورجرمن یوٹیوبرکرسٹین بیٹزمین کی سرپرائز ڈھولکی

زویا ناصراورجرمن یوٹیوبرکرسٹین بیٹزمین کی سرپرائز ڈھولکی

اداکارہ زویاناصرکے قریبی دوست اور معروف یوٹیوبر شاہ ویرجعفری نے زویا اوران کے منگیتر کرسٹین بیٹزمین کیلئے سرپرائزڈھولکی کا اہتمام کیا۔

زویا نے انسٹاگرام پر شاہ ویراور کرسٹین کے ساتھ لی جانے والی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا ” میرے 2 انمول رتن”۔

شاہ ویر نے ڈھولکی ایونٹ پر وی لاگ بنا کرفالوورز کیلئے اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا ہے۔

تقریب کی چند تصاویر آپ بھی دیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا 

بگ باس 14 جیتنے والی ’ روبینہ دلیک ‘ بھی کورونا کا شکار ہو گئیں اب حالت کیسی ہے اور کہاں ہیں ؟ جانئے 

بگ باس 14 جیتنے والی ’ روبینہ دلیک ‘ بھی کورونا کا شکار ہو گئیں اب حالت کیسی ہے اور کہاں ہیں ؟ جانئے