in

اداکارہ اقرا عزیز حاملہ ہوگئیں ننھے مہمان کی آمد کی تاریخ بھی بتادی

اداکارہ اقرا عزیز حاملہ ہوگئیں ننھے مہمان کی آمد کی تاریخ بھی بتادی

اداکارہ اقرا عزیز حاملہ ہوگئیں، ننھے مہمان کی آمد کی تاریخ بھی بتادی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر نے جوڑے کو خوشی سے نہال کردیا۔

اداکارہ اقرا عزیز نے شوہر یاسر حسین کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا بے بی بمپ دکھا رہی ہیں۔ اقرا عزیز نے بتایا کہ ان کے گھر جولائی 2021 میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکار یاسر حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ ” اللہ ہمیشہ ہی ہم پر مہربان رہا ہے ، اس بار تو اس کی کرم نوازی بے مثال ہے۔ اولاد اللہ کا خوبصورت تحفہ ہے، الحمد للہ ہم بہت خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔”

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنرکو ہنگامی کارروائی کی درخواست

مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنرکو ہنگامی کارروائی کی درخواست

سیالکوٹ:فردوس عاشق اوراسسٹنٹ کمشنر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

سیالکوٹ:فردوس عاشق اوراسسٹنٹ کمشنر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ