in

بھارتی اداکار کورونا مریضوں کیلئے ایمبولینس ڈرائیور بن گئے

بھارتی اداکار کورونا مریضوں کیلئے ایمبولینس ڈرائیور بن گئے

بھارتی اداکار کورونا مریضوں کیلئے ایمبولینس ڈرائیور بن گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا کے باعث ابتر صورتحال ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، ایسے ہی ایک بھارت کی مقامی کننڈا فلم انڈسٹری کے اداکار ارجن گوڈا بھی ہیں جنہوں نے اداکاری کو چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی اداکار فلموں کی شوٹنگ کے بجائے کورونا مریضوں کیلئے چلنے والی ایمبولینس کے ڈرائیور بن گئے ہیں۔

ارجن ایمبولینس میں کورونا مریضوں اور لاشوں کو لانے لیجانے کا کام کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ ایمبولینس چلانے سے قبل ضروری طبی امداد کی تربیت حاصل کررکھی ہے۔

اس کے علاوہ اداکار نے کورونا سے مرنے والے 6 افراد کی آخری رسومات بھی ادا کرچکے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہورمیں 50سے زائد وینٹیلیٹر بیڈز خالی ہیں، یاسمین راشد

لاہورمیں 50سے زائد وینٹیلیٹر بیڈز خالی ہیں، یاسمین راشد

کپڑے سکھانےکیلئےدفترنہیں تاراستعمال کریں،وزیرموسمیاتی تبدیلی

کپڑے سکھانےکیلئےدفترنہیں تاراستعمال کریں،وزیرموسمیاتی تبدیلی