in

اداکارہ حرا مانی کو گھر کے باہر سے لوٹ لیا گیا

اداکارہ حرا مانی کو گھر کے باہر سے لوٹ لیا گیا

اداکارہ حرا مانی کو گھر کے باہر سے لوٹ لیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔

اداکارہ حرا مانی بچوں کے ساتھ  اپنی گاڑٰی میں گھر پہنچی تھیں۔ جب وہ گاڑی سے نکلنے کی کوشش کرنے لگیں تو اسی دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان آئے اور اداکارہ سے موبائل فون اور قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگئے۔

اداکارہ کے ساتھ پیش آنے والی واردات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ڈاکوؤں کو ڈکیتی کے بعد آسانی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ حکومت نے ’’بینظیر مزدور کارڈ‘‘ جاری کردیا

سندھ حکومت نے ’’بینظیر مزدور کارڈ‘‘ جاری کردیا

کراچی: چار ٹاؤنزکے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: چار ٹاؤنزکے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ