in

معروف گلوکار پر گیم آف تھرونزکی اداکارہ نے شرمناک الزام لگادیا

معروف گلوکار پر گیم آف تھرونزکی اداکارہ نے شرمناک الزام لگادیا

معروف گلوکار پر گیم آف تھرونزکی اداکارہ نے شرمناک الزام لگادیا

سورس:   Instagram/@esmebianco

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی گلوکارمیرلین مینسن پر ایک اداکارہ نے جسمانی و جنسی تشدد کا شرمناک الزام عائد کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اداکارہ ایسمے بیانکو گیم آف تھرونز میں بھی کام کر چکی ہیں، جس نے 52سالہ میرلین پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کئی بار اداکارہ کو نشہ آور ادویات دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایک بار اس نے جنسی زیادتی کے دوران چاقو سے اس کے جسم پر کٹ بھی لگا ڈالے تھے۔اداکارہ نے میرلین کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میرلین اور ایسمے کئی سال تک ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہے اور اکٹھے رہتے رہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہی سالوں کے دوران میرلین نے اسے بدترین جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ میرلین پر اب تک درجن سے زائد خواتین جنسی و جسمانی تشدد کے الزامات عائد کر چکی ہیں جن میں 33سالہ اداکارہ ایون ریچل ووڈ بھی شامل ہے۔ ریچل نے بتایا ہے کہ میرلین نے کئی ماہ تک اسے جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ میرلین کی طرف سے ان تمام الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت: اسپتال میں آگ لگنے سے کرونا کے 18مریض ہلاک

بھارت: اسپتال میں آگ لگنے سے کرونا کے 18مریض ہلاک

دوران سفر ہوائی جہاز میں ہلڑ بازی کرنا نیٹ فلیکس کے تین اداکاروں کو اقعی ہی مہنگا پڑگیا

دوران سفر ہوائی جہاز میں ہلڑ بازی کرنا نیٹ فلیکس کے تین اداکاروں کو اقعی ہی مہنگا پڑگیا