in

اداکارہ زینب قیوم کورونا سے خوفزدہکتنے ٹیسٹ کرواچکی ہیں؟ کسی کو یقین نہ آئے

اداکارہ زینب قیوم کورونا سے خوفزدہکتنے ٹیسٹ کرواچکی ہیں؟ کسی کو یقین نہ آئے

اداکارہ زینب قیوم کورونا سے خوفزدہ،کتنے ٹیسٹ کرواچکی ہیں؟ کسی کو یقین نہ آئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی اداکارہ زینب قیوم بھی کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے خوفزدہ ہوگئی ہیں اور اب تک وہ11 کورونا ٹیسٹ کرواچکی ہیں۔

اداکارہ زینب قیوم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا کے تیزی سے پھیلاؤکے دوران ہونے والے اپنے تجربے کو شیئر کیا ہے۔

زینب قیوم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک اداکارہ ہونے کی حیثیت سے ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کہ اُنہیں کورونا کے سخت ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام کے لیے جانا پڑتا ہے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس وبا سے خوفزدہ ہونے کے سبب ایک سال کے دورانیے میں سوائے سیٹس پر اپنے ساتھی اداکاروں میں سے کسی سے بھی نہیں ملی ہوں اور اب تک کورونا وائرس کے 11 ٹیسٹ کروا چکی ہوں جو کہ منفی آئے ہیں۔

زینب قیوم نے لوگوں سے گزارش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سماجی تقریبات کا اہتمام اور شرکت سے گریز کریں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم نےگورنر بلوچستان سےاستعفیٰ طلب کرلیا

وزیراعظم نےگورنر بلوچستان سےاستعفیٰ طلب کرلیا

بھارتی ٹی وی میزبان روہت سردانا کروناسے چل بسے

بھارتی ٹی وی میزبان روہت سردانا کروناسے چل بسے