in

ننھے بیٹے پر تشدد ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا

ننھے بیٹے پر تشدد ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا

ننھے بیٹے پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے ننھے بچے پر ظالمانہ تشدد کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں باپ کو بے رحمانہ طریقے سے اپنے ننھے بیٹے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے سنگدل باپ کو گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) احسن یونس کے حکم پر ملزم محمد یاسر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

سی پی او احسن یونس نے اپنے پیغام میں کہا کہ پھول سے بچے شفقت اورتوجہ کےحقدار ہیں، بچوں پر تشدد قطعأ برداشت نہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابراولپنڈی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپل شرما شو میں ٹیچر کا کردار نبھانے والی سگندھا مشرا نے معروف کامیڈین سے شادی کرلی

کپل شرما شو میں ٹیچر کا کردار نبھانے والی سگندھا مشرا نے معروف کامیڈین سے شادی کرلی

’ ایک نوجوان نے پہلے میرے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور پھر مکا مار کر فرار ہوگیا‘ فاطمہ ثنا شیخ نے سرعام ہونے والی ہراسانی کا واقعہ سنا دیا

’ ایک نوجوان نے پہلے میرے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور پھر مکا مار کر فرار ہوگیا‘ فاطمہ ثنا شیخ نے سرعام ہونے والی ہراسانی کا واقعہ سنا دیا