in

نامعلوم افراد کی فائرنگ سینئر صحافی کا اکلوتا صاحبزادہ جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سینئر صحافی کا اکلوتا صاحبزادہ جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئر صحافی کا اکلوتا صاحبزادہ جاں بحق

بورے والہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سینئر صحافی اصغر علی جاوید کامریڈ کے اکلوتے صاحبزادے جاں بحق ہوگئے۔

بورے والہ کی لکڑی منڈی کے کارخانہ بازار میں افطاری کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سینئر صحافی اصغر علی جاوید کے صاحبزادے فیضان اصغر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ فیضان اصغر کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بورے والہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

فیضان اصغر کے بے رحمانہ قتل کی بورے والہ کی صحافی برداری، سول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابوہاڑی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: مقررہ مدت سےکم وقت میں ہدف مکمل

وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے